Kuch Hai

Album cover art for "Kuch Hai" by Mizraab

Mizraab - Rock, Traditional Heavy Metal

Kuch Hai

0 Plays

Duration: 6:35

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Intro] آہ، آہ، اوو، آہ، آہ، اوو [Verse 1] میری روح کی گہرائیوں میں سرگوشیاں ہیں خواہشوں میں عارضی یہ خاموشیاں ہیں ساز ہے، رقص تال ہے زندگی راز یہ کوئی پائے گا کبھی [Chorus] کچھ ہے جو ملا ہی نہیں اب تک جُستجو، آرزو کا سلسلہ ہے اب تک [Verse 2] خوشیوں کے اپنے اندیشے، اپنے اندازے چہرے کی روشنی کو پل میں غم گہنا دے ساز ہے، رقص تال ہے زندگی راز یہ کوئی پائے گا کبھی [Chorus] کچھ ہے جو ملا ہی نہیں اب تک جُستجو، آرزو کا سلسلہ ہے اب تک [Instrumental-Break] [Chorus] کچھ ہے جو ملا ہی نہیں اب تک جُستجو، آرزو کا سلسلہ ہے اب تک کچھ ہے جو ملا ہی نہیں اب تک جُستجو، آرزو کا سلسلہ ہے اب تک جُستجو، آرزو، جُستجو، آرزو، جُستجو کچھ ہے جو ملا ہی نہیں اب تک [Outro] اوو، اوو، آہ، آہ، آہ، آہ، آہ

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Adnan Ahmed