Ishq

Album cover art for "Ishq" by Mizraab

Mizraab - Rock, Progressive Metal

Ishq

2 Plays

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Intro] تُو ہی تو میرا عشق ہے، تُو ہی تو عشق ہے تُو ہی تو میرا عشق ہے، تُو ہی تو عشق ہے [Chorus] تُو ہی تو میرا عشق، تُو ہی تو میرا عشق ہے تُو ہی تو میرا عشق، تُو ہی تو میرا عشق ہے میری منزلیں، میری راہ گُزر سب تیرے لیے تُو ہی تو میرا عشق، تُو ہی تو میرا عشق ہے تُو ہی تو میرا عشق، تُو ہی تو میرا عشق ہے میری منزلیں، میری راہ گُزر سب تیرے لیے [Verse 1] [?] تُو ہی سچ ہے باقی سب جھوٹ ہے سچا عشق ہے، سچا عشق ہے تُو ہی سچ ہے باقی سب جھوٹ ہے سچا عشق ہے، سچا عشق ہے [Chorus] تُو ہی تو میرا عشق، تُو ہی تو میرا عشق ہے تُو ہی تو میرا عشق، تُو ہی تو میرا عشق ہے میری منزلیں، میری راہ گُزر سب تیرے لیے [Verse 2] جینے کا حوصلہ، منزل کا راستہ راستے [?] مجھ کو کر چکے کر چکے، سچا عشق ہے [?] راستے پار مجھ کو کر چکے کر چکے، سچا عشق ہے [?] [Chorus] تُو ہی تو میرا عشق، تُو ہی تو میرا عشق ہے تُو ہی تو میرا عشق، تُو ہی تو میرا عشق ہے میری منزلیں، میری راہ گُزر سب تیرے لیے تُو ہی تو میرا عشق، تُو ہی تو میرا عشق ہے میری منزلیں، میری راہ گُزر سب تیرے لیے [Outro] تُو ہی تو میرا عشق ہے، تُو ہی تو عشق ہے تُو ہی تو میرا عشق ہے، تُو ہی تو عشق ہے تُو ہی تو میرا عشق ہے، تُو ہی تو عشق ہے تُو ہی تو میرا عشق ہے، تُو ہی تو عشق ہے تُو ہی تو میرا عشق ہے، تُو ہی تو عشق ہے تُو ہی تو میرا عشق ہے، تُو ہی تو عشق ہے تُو ہی تو میرا عشق ہے، تُو ہی تو عشق ہے تُو ہی تو میرا عشق ہے، تُو ہی تو عشق ہے تُو ہی تو میرا عشق ہے، تُو ہی تو عشق ہے تُو ہی تو میرا عشق ہے، تُو ہی تو عشق ہے

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Akhtar Qayyum