Murshid

Album cover art for "Murshid" by Mizraab

Mizraab - Rock, Progressive Metal

Murshid

2 Plays

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Intro] ہو، ہو، ہو، ہو مُرشد، اپنے پاس بُلا لے ورنہ میرا ۔ ۔ [Verse 1] سُونی، سُونی ہے فضا تیرے بِن سُونی، سُونی ہے فضا تیرے بِن یہ میری ہے آرزو، تُو ہی تو ہے جُستجو آنسوؤں درمیان تیرا [?] ہے صدا [Chorus] دریا کے اُس پار ہے چھاؤں میرے پاس اندھیرا ہے مُرشد، اپنے پاس بُلا لے ورنہ میرا ۔ ۔ !وواو [Verse 2] سایہ حاصل ہے تیرا میرا سایہ حاصل ہے تیرا میرا یہ دھوپ ہے، تو چھاؤں ہے تو مان ہے، تو شان ہے راز دار، صاحباں تو ہی راز دار [Chorus] دریا کے اُس پار ہے چھاؤں میرے پاس اندھیرا ہے مُرشد، اپنے پاس بُلا لے ورنہ میرا ۔ ۔ [?]

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Akhtar Qayyum