Eik Thi Larki Bholi Bhali

Album cover art for "Eik Thi Larki Bholi Bhali" by Noor Jehan

Noor Jehan - Pop, Urdu - اُردُو

Eik Thi Larki Bholi Bhali

0 Plays

Duration: 5:33

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Chorus] ایک تھی لڑکی بھولی بھالی ایک تھی لڑکی بھولی بھالی روپ کی رانی نام تھا اُس کا روپ کی رانی نام تھا اُس کا ہرنی جیسی آنکھوں والی ایک تھی لڑکی بھولی بھالی روپ کی رانی نام تھا اُس کا ہرنی جیسی آنکھوں والی ایک تھی لڑکی بھولی بھالی [Verse 1] اک دن جب نکلی وہ گھر سے پُروا آئی، بادل برسے اک دن جب نکلی وہ گھر سے پُروا آئی، بادل برسے بھولے پن میں وہ بالم سے لپٹ گئی بجلی کے ڈر سے برس برس جر برکھا ہاری برس برس جر برکھا ہاری من میں ایسی آگ لگا لی [Chorus] ایک تھی لڑکی بھولی بھالی روپ کی رانی نام تھا اُس کا ہرنی جیسی آنکھوں والی ایک تھی لڑکی بھولی بھالی [Verse 2] دل دے کر اُس نے پہچانا کیوں جل جاتے ہیں پروانا دل دے کر اُس نے پہچانا کیوں جل جاتے ہیں پروانا دونوں کو اب ایک لگن ہے یہ پگلی ہے، وہ دیوانہ ٹھنڈی آہیں بھرتی ہے وہ ٹھنڈی آہیں بھرتی ہے وہ جس کا ابھی لکھا پیار سے خالی [Chorus] ایک تھی لڑکی بھولی بھالی ایک تھی لڑکی بھولی بھالی روپ کی رانی نام تھا اُس کا روپ کی رانی نام تھا اُس کا ہرنی جیسی آنکھوں والی ایک تھی لڑکی بھولی بھالی

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Saifuddin Saif