Izhaar Bhi Mushkil Hai

Album cover art for "Izhaar Bhi Mushkil Hai" by Noor Jehan

Noor Jehan - Pop, Urdu - اُردُو

Izhaar Bhi Mushkil Hai

1 Plays

Duration: 3:31

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Verse 1] رات لکھی تھی یہ نصیبوں میں یہ بھی قسمت نے دن دکھانا تھا ساری محفل کے روبرو کل تیرا سہرا بھی ہم کو گانا تھا [Chorus] اظہار بھی مشکل ہے چپ رہ بھی نہیں سکتے مجبور ہیں، اُف الله کچھ کہہ بھی نہیں سکتے اظہار بھی مشکل ہے [Verse 2] اتنا احسان مجھ پہ کر دینا دل کی حسرت نکالنے کے لیے پھول سہرے سے کچھ بچا لینا میری تُربت پہ ڈالنے کے لیے ہم تیری جدائی کا دُکھ سہ بھی نہیں سکتے [Chorus] مجبور ہیں، اُف الله کچھ کہہ بھی نہیں سکتے اظہار بھی مشکل ہے [Verse 3] ہم سے ملنے میں ہو جو رُسوائی یہ ہمیں کس طرح گوارا ہے؟ حشر کے روز بھی نہ تم سے ملے ابھی بھی فیصلہ ہمارا ہے

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Masroor Anwar