Eik Thi Larki Bholi Bhali

Album cover art for "Eik Thi Larki Bholi Bhali" by Ghulam Ali

Ghulam Ali - Pop, Urdu - اُردُو

Eik Thi Larki Bholi Bhali

0 Plays

Duration: 5:36

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Chorus] ایک تھی لڑکی بھولی بھالی ایک تھی لڑکی بھولی بھالی کمل پتورے نین تھے اُس کے کمل پتورے نین تھے اُس کے دل تھا لیکن پیار سے خالی ایک تھی لڑکی بھولی بھالی کمل پتورے نین تھے اُس کے دل تھا لیکن پیار سے خالی ایک تھی لڑکی بھولی بھالی [Verse 1] اک دن جب ساون رُت آئی برکھوں میں وہ آگ لگائی اک دن جب ساون رُت آئی برکھوں میں وہ آگ لگائی انگ انگ پر جادو کر گئی ایک نشیلی سی انگڑائی سہمی سہمی سوچ رہی ہے سہمی سہمی سوچ رہی ہے رات انوکھی، بات نرالی [Chorus] ایک تھی لڑکی بھولی بھالی کمل پتورے نین تھے اُس کے دل تھا لیکن پیار سے خالی ایک تھی لڑکی بھولی بھالی [Verse 2] دل پر بیت گئی کیا جانے اپنے آپ لگی شرمانے دل پر بیت گئی کیا جانے اپنے آپ لگی شرمانے توڑ گئی مُنہ زورِ جوانی بال کم تھے تانے بانے عمدن مکھڑا، بھیگی زلفیں عمدن مکھڑا، بھیگی زلفیں چاند پہ جیسے بدلی کالی [Chorus] ایک تھی لڑکی بھولی بھالی ایک تھی لڑکی بھولی بھالی کمل پتورے نین تھے اُس کے کمل پتورے نین تھے اُس کے دل تھا لیکن پیار سے خالی ایک تھی لڑکی بھولی بھالی

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Saifuddin Saif