Mehrbani

Album cover art for "Mehrbani" by Nazia Hassan

Nazia Hassan - Pop, Pakistani Pop

Mehrbani

0 Plays

Duration: 6:19

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Chorus] تیرے بنا میں نہیں میرے بنا تو نہیں تیرے بنا میں نہیں زندگی بھر کے لیے زندگی بھر کے لیے مہربانی، مہربانی تیرے بنا میں نہیں میرے بنا تو نہیں تیرے بنا میں نہیں زندگی بھر کے لیے زندگی بھر کے لیے مہربانی، مہربانی تیرے بنا میں نہیں میرے بنا تو نہیں [Verse 1] ہم نہیں تم نہیں تم نہیں ہم نہیں ہم سے ہے یہ زندگی ہم نہیں تم نہیں تم نہیں ہم نہیں ہم سے ہے یہ زندگی مہربانی، مہربانی [Chorus] تیرے بنا میں نہیں میرے بنا تو نہیں زندگی بھر کے لیے زندگی بھر کے لیے مہربانی، مہربانی تیرے بنا میں نہیں میرے بنا تو نہیں [Verse 2] شام دلہن بنی میں تیری بن گئی صدیوں کے لئے شام دلہن بنی میں تیری بن گئی صدیوں کے لئے مہربانی، مہربانی [Chorus] تیرے بنا میں نہیں میرے بنا تو نہیں زندگی بھر کے لیے زندگی بھر کے لیے مہربانی، مہربانی تیرے بنا میں نہیں میرے بنا تو نہیں تیرے بنا میں نہیں میرے بنا تو نہیں [Outro] میں نہیں تم نہیں تم نہیں تو میں نہیں آہاں میں نہیں تم نہیں تم نہیں تو میں نہیں آہاں میں نہیں تم نہیں تم نہیں تو میں نہیں آہاں

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Nazia Hassan
  • Zoheb Hassan
  • Sabir Zafar
  • Indeevar