Disco Deewane

Lyrics
[Intro] ڈسکو، ڈسکو، ڈسکو دیوانے ڈسکو، ڈسکو، ڈسکو دیوانے ڈسکو، ڈسکو، ڈسکو، ڈسکو ڈسکو، ڈسکو، ڈسکو دیوانے [Chorus] ڈسکو دیوانے آ ہاں، آ ہاں، ہوو ڈسکو دیوانے آ ہاں، آ ہاں [Verse 1] نشیلی ہے رات ہاتھوں میں ہاتھ ناچیں ستاروں کے ساتھ سندر بدن یہ چنچل دہل ناچیں، گائیں ساتھ [Chorus] ڈسکو دیوانے آ ہاں، آ ہاں، ہوو ڈسکو دیوانے آ ہاں، آ ہاں لا لا، لا لا ڈسکو دیوانے آ ہاں، آ ہاں، ہوو ڈسکو دیوانے آ ہاں، آ ہاں [Verse 2] ہماری آواز محبت کا ساتھ آؤ سجا دیں یہ رات جھومیں قدم بہکتے قدم صبح ہو یا رات [Chorus] ڈسکو دیوانے آ ہاں، آ ہاں، ہوو ڈسکو دیوانے آ ہاں، آ ہاں، لا لا ڈسکو، ڈسکو، ڈسکو دیوانے ڈسکو، ڈسکو، ڈسکو دیوانے ڈسکو، ڈسکو، ڈسکو دیوانے ڈسکو، ڈسکو، ڈسکو دیوانے ڈسکو، ڈسکو، ڈسکو دیوانے ڈسکو، ڈسکو، ڈسکو دیوانے
Rate this song
0/5.0 - 0 Ratings
Loading comments...
Credits
- Writers
- Anwar Khalid