Gaein Milkar

Album cover art for "Gaein Milkar" by Nazia Hassan

Nazia Hassan - Pop, Urdu - اُردُو

Gaein Milkar

2 Plays

View ArtistView Album

Lyrics

[Chorus] گائیں ملکر جب ہم گیت گائے دنیا ساری میٹھے مدُھر اور پیارے گیت گائے دنیا ساری [Verse 1] دھرتی کی اندھیاری راتوں پے سورج نئے، سورج نئے جگائے ہو گیتوں کی اُجیالی کرنوں سے صبح نئی، صبح نئی سجائے، سجائے [Chorus] گائیں ملکر جب ہم گیت گائے دنیا ساری میٹھے مدُھر اور پیارے گیت گائے دنیا ساری [Verse 2] انسان کے دکھیارے چہروں پر مسکانیں ہوں بکھرائے ہو دیوانے ہر دل سے نفرت کی ہم سب مل کر مل کر بھائیں، بھائیں [Chorus] گائیں ملکر جب ہم گیت گائے دنیا ساری میٹھے مدُھر اور پیارے گیت گائے دنیا ساری گائیں ملکر جب ہم گیت گائے دنیا ساری میٹھے مدُھر اور پیارے گیت گائے دنیا ساری گائیں ملکر جب ہم گیت گائے دنیا ساری

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Anwar Khalid