Camera Camera

Album cover art for "Camera Camera" by Nazia Hassan

Nazia Hassan - Pop, Disco

Camera Camera

0 Plays

Duration: 5:00

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Intro] ( آ، آ، آہا، آ، آ، آہا ) ( آ، آ، آہا، آ، آ، آہا ) ( آ، آ، آہا، آ، آ، آہا ) (کیمرا) ( آ، آ، آہا، آ، آ، آہا ) ( آ، آ، آہا، آ، آ، آہا ) (کیمرا) [Verse 1] آنکھیں میری سچ کہتی ہیں یا اُنکے اوپر نہ کروں اعتبار تصویر یہ سامنے ہے وہ کہتی مجھکو بار بار کے تم کو مجھ سے نہیں پیار، پیار، پیار (ہو، ہو، ہوو، ہو، ہو، ہوو) [Chorus] کیمرا، کیمرا ( آ، آ، آہا ) بولو یہ یہ سچ نہیں ہے کیمرا، کیمرا ( آ، آ، آہا ) بولو یہ یہ سچ نہیں ہے [Verse 2] آئے کوئی اُس کے جیون میں یہ نا ہونے دوں گی میری جان وہ کون ہے دوسری جو کرتی ہے خود پے اتنا مان کے مجھے چھین لے میری جان، جان، جان (ہو، ہو، ہوو، ہو، ہو، ہوو) [Chorus] کیمرا، کیمرا ( آ، آ، آہا ) بولو یہ یہ سچ نہیں ہے کیمرا، کیمرا ( آ، آ، آہا ) بولو یہ یہ سچ نہیں ہے [Verse 3] کیسی ہے دنیا جھوٹی ہے دنیا آتے ہیں لوگ اور جاتے ہیں کہاں مجھ کو دل پے [؟] تھا وہ تم ہو گے نا یہاں [Bridge] کے مجھ سے چھین لے میری جان، جان، جان (ہو، ہو، ہوو، ہو، ہو، ہوو) کے مجھ سے چھین لے میری جان، جان، جان (ہو، ہو، ہوو، ہو، ہو، ہوو) [Chorus] کیمرا، کیمرا ( آ، آ، آہا ) بولو یہ یہ سچ نہیں ہے کیمرا، کیمرا ( آ، آ، آہا ) بولو یہ یہ سچ نہیں ہے کیمرا، کیمرا ( آ، آ، آہا ) بولو یہ یہ سچ نہیں ہے کیمرا، کیمرا ( آ، آ، آہا ) بولو یہ یہ سچ نہیں ہے کیمرا، کیمرا ( آ، آ، آہا ) بولو یہ یہ سچ نہیں ہے

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Deep (IND)
  • Nazia Hassan
  • Zoheb Hassan
  • Sabir Zafar
  • Indeevar