Kabhi Meri Mohabbat

Album cover art for "Kabhi Meri Mohabbat" by Mehdi Hassan

Mehdi Hassan - Pop, Soundtrack

Kabhi Meri Mohabbat

0 Plays

Duration: 5:01

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Chorus] کبھی میری محبت کم نہ ہوگی کبھی میری محبت کم نہ ہوگی کبھی میری محبت کم نہ ہوگی لُٹانے سے یہ دولت کم نہ ہوگی کبھی میری محبت کم نہ ہوگی [Verse 1] کریں گے پیار جب تک دم میں دم ہے کریں گے پیار جب تک دم میں دم ہے دیوانوں کی یہ عادت کم نہ ہوگی دیوانوں کی یہ عادت کم نہ ہوگی [Chorus] لُٹانے سے یہ دولت کم نہ ہوگی کبھی میری محبت کم نہ ہوگی لُٹانے سے یہ دولت کم نہ ہوگی کبھی میری محبت کم نہ ہوگی [Verse 2] غزل جانِ غزل لکھتے رہیں گے غزل جانِ غزل لکھتے رہیں گے اگر تیری عنایت کم نہ ہوگی اگر تیری عنایت کم نہ ہوگی [Chorus] لُٹانے سے یہ دولت کم نہ ہوگی کبھی میری محبت کم نہ ہوگی لُٹانے سے یہ دولت کم نہ ہوگی کبھی میری محبت کم نہ ہوگی

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Tasleem Fazli