Mujhe Tum Nazar Se

Album cover art for "Mujhe Tum Nazar Se" by Mehdi Hassan

Mehdi Hassan - Pop, Soundtrack

Mujhe Tum Nazar Se

2 Plays

Duration: 7:26

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Chorus] مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو مجھے تم کبھی بھی بھُلا نہ سکو گے مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو مجھے تم کبھی بھی بھُلا نہ سکو گے نہ جانے مجھے کیوں یقین ہو چلا ہے میرے پیار کو تم مٹا نہ سکو گے مجھے تم نظر سے ۔ ۔ [Verse 1] میری یاد ہو گی جدھر جاؤ گے تم کبھی نغمہ بن کے، کبھی بن کے آنسو کبھی نغمہ بن کے، کبھی بن کے آنسو تڑپتا مجھے ہر طرف پاؤ گے تم شمع جو جلائی ہے میری وفا نے بُجھانا بھی چاہو، بُجھا نہ سکو گے مجھے تم نظر سے ۔ ۔ [Verse 2] کبھی نام باتوں میں آیا جو میرا تو بے چین ہو کے دل تھام لو گے تو بے چین ہو کے دل تھام لو گے نگاہوں میں چھائے گا غم کا اندھیرا کسی نے جو پوچھا سبب آنسوؤں کا بتانا بھی چاہو، بتا نہ سکو گے [Chorus] مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو مجھے تم کبھی بھی بھُلا نہ سکو گے مجھے تم نظر سے ۔ ۔

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Masroor Anwar