Han Issi Morh Par

Album cover art for "Han Issi Morh Par" by Ahmed Rushdi

Ahmed Rushdi - Pop, Lollywood

Han Issi Morh Par

2 Plays

Duration: 3:02

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Chorus] ہاں اسی موڑ پر اس جگہ بیٹھ کر ہاں اسی موڑ پر اس جگہ بیٹھ کر تم نے وعدہ کیا تھا ساتھ دو گے زندگی بھر چھوڑ کر تم نہ جاؤ گے ہاں اسی موڑ پر اس جگہ بیٹھ کر [Verse 1] یاد ہے آج بھی مجھ کو اُس حسیں شام کا منظر دل جہاں میں نے ہارا تھا میں نے تم کو پکارا تھا پیار سے اجنبی کہہ کر [Chorus] ہاں اسی موڑ پر اس جگہ بیٹھ کر تم نے وعدہ کیا تھا ساتھ دو گے زندگی بھر چھوڑ کر تم نہ جاؤ گے ہاں اسی موڑ پر اس جگہ بیٹھ کر [Verse 2] میری دیوانگی مجھ کو پھر اسی موڑ پر لائی ڈھونڈتا پھر رہا ہوں میں اپنی ویران تنہائی رہ گئی آرزو جل کر [Chorus] ہاں اسی موڑ پر اس جگہ بیٹھ کر تم نے وعدہ کیا تھا ساتھ دو گے زندگی بھر چھوڑ کر تم نہ جاؤ گے ہاں اسی موڑ پر اس جگہ بیٹھ کر

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Masroor Anwar