Ko Ko Koreena

Album cover art for "Ko Ko Koreena" by Ahmed Rushdi

Ahmed Rushdi - Pop, Urdu - اُردُو

Ko Ko Koreena

0 Plays

Duration: 3:26

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

میرے خیالوں پہ چھائ ہے اِک صورت متوالی سی نازُک سی شرمیلی سی معصوم سی بھولی بھالی سی رہتی ہے وہ دور کہیں اتہ پتہ معلوم نہیں کو کو کورینا کو کو کورینا کو کو کورینا کو کو کورینا میرے خیالوں پہ چھائ ہے اِک صورت متوالی سی نازُک سی شرمیلی سی معصوم سی بھولی بھالی سی رہتی ہے وہ دور کہیں اتہ پتہ معلوم نہیں کو کو کورینا کو کو کورینا کو کو کورینا کو کو کورینا جھیل سی گہری آنکھیں کِسکی، پھُول سا کِسکا چہرا کالی زُلفیں ناگن بنکے دیتی ہیں کِسپے پہرا جھیل سی گہری آنکھیں کِسکی، پھُول سا کِسکا چہرا کالی زُلفیں ناگن بنکے دیتی ہیں کِسپے پہرا تُم پُو چھوگے مُجھ سے دُنیا بھر میں کون ہے ایسا حسیں میرے خیالوں پہ چھائ ہے اِک صورت متوالی سی نازُک سی شرمیلی سی معصوم سی بھولی بھالی سی رہتی ہے وہ دور کہیں اتہ پتہ معلوم نہیں کو کو کورینا کو کو کورینا کو کو کورینا کو کو کورینا ہو سکتا ہے کَل خود مُجھ کو وقت وہاں لے جائے میں گھبرائوں دیکھ کے اُسکو وہ مُجھ سے شرمائے ہو سکتا ہے کَل خود مُجھ کو وقت وہاں لے جائے میں گھبرائوں دیکھ کے اُسکو وہ مُجھ سے شرمائے میں کہ دُوں کہ دِلبر میں نے شائد دیکھا ہے تُم کو کہیں میرے خیالوں پہ چھائ ہے اِک صورت متوالی سی نازُک سی شرمیلی سی معصوم سی بھولی بھالی سی رہتی ہے وہ دور کہیں پر اتہ پتہ معلوم نہیں کو کو کورینا کو کو کورینا کو کو کورینا کو کو کورینا

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Masroor Anwar