Kabhi To Tumko Yaad

Album cover art for "Kabhi To Tumko Yaad" by Ahmed Rushdi

Ahmed Rushdi - Pop, Lollywood

Kabhi To Tumko Yaad

2 Plays

Duration: 4:10

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Chorus] کبھی تو تم کو یاد آئیں گی وہ بہاریں، وہ سماں (آہ، آہ) جُھکے جُھکے بادلوں کے نیچے ملے تھے ہم تم جہاں جہاں (آہ، آہ) کبھی تو تم کو یاد آئیں گے [Verse 1] تم سے بچھڑے صدیاں بیتیں پھر بھی ہمیں یاد آتے ہو سایہ بن کے، آہٹ بن کے آج بھی تم تڑپاتے ہو [Pre-Chorus] زندگی کتنی بے زار ہے تم نے ابھی تو مجھ سے کہا تھا تم سے پیار ہے [Chorus] کہاں گئیں وہ پیار کی قسمیں؟ پیار کا وعدہ کیا ہوا؟ (بے وفا، بے وفا) کبھی تو تم کو یاد آئیں گے [Verse 2] جتنا تم کو اپنا سمجھا اُتنے ہی تم بیگانے تھے ہم نے کیا کیا آس لگائی ہم کتنے دِیوانے تھے [Pre-Chorus] زندگی کتنی بے زار ہے تم نے ابھی تو مجھ سے کہا تھا تم سے پیار ہے [Chorus] کہاں گئیں وہ پیار کی قسمیں؟ پیار کا وعدہ کیا ہوا؟ (بے وفا، بے وفا)

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Akhtar Yousuf