Kabhi Meri Mohabbat

Album cover art for "Kabhi Meri Mohabbat" by Noor Jehan

Noor Jehan - Pop, Soundtrack

Kabhi Meri Mohabbat

0 Plays

Duration: 6:18

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Chorus] کبھی میری محبت کم نہ ہوگی کبھی میری محبت کم نہ ہوگی کبھی میری محبت کم نہ ہوگی لُٹانے سے یہ دولت کم نہ ہوگی کبھی میری محبت کم نہ ہوگی لُٹانے سے ۔ ۔ لٹانے سے یہ دولت کم نہ ہوگی کبھی میری محبت کم نہ ہوگی [Verse 1] جہاں کے تھے وہیں پہ آ گئے ہیں جہاں کے تھے وہیں پہ آ گئے ہیں چھپانے سے حقیقت کم نہ ہوگی چھپانے سے حقیقت کم نہ ہوگی [Chorus] لُٹانے سے یہ دولت کم نہ ہوگی کبھی میری محبت کم نہ ہوگی [Verse 2] سبھی کے واسطے ہیں میرے جلوے سبھی کے واسطے ہیں میرے جلوے کسی پہ اب عنایت کم نہ ہوگی کسی پہ اب عنایت کم نہ ہوگی [Chorus] لُٹانے سے یہ دولت کم نہ ہوگی کبھی میری محبت کم نہ ہوگی لُٹانے سے ۔ ۔ لٹانے سے یہ دولت کم نہ ہوگی کبھی میری محبت کم نہ ہوگی

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Tasleem Fazli