Mera Bichraa Yaar

Album cover art for "Mera Bichraa Yaar" by Strings

Strings - Pop, Pakistani Rock

Mera Bichraa Yaar

0 Plays

Duration: 2:41

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Verse 1] مل گیا وہ جو چرا کے میری آنکھوں سے نندیا لے گیا تھا دور اک گاؤں ہے وہاں ٹھنڈی چھاؤں ہے بہتی ندیا ہے جانا ہے ندیا کے پار مل گیا وہ جو چرا کے میری آنکھوں سے نندیا لے گیا تھا دور اک گاؤں ہے وہاں ٹھنڈی چھاؤں ہے بہتی ندیا ہے جانا ہے ندیا کے پار [Chorus] کر میرا، انتظار میرا بچھڑا یار، میرا بچھڑا یار کر میرا، انتظار میرا بچھڑا یار، میرا بچھڑا یار [Verse 2] رستہ وہ ہی جس پہ چلتے سائے وہ ہی ڈھلتے ڈھلتے دل میں جو کچھ تھا وہ ہی ہونٹوں پہ آنے لگا چاہتا ہے وہ بھی مجھ کو بادل بتانے لگا [Chorus] کر میرا، انتظار میرا بچھڑا یار، میرا بچھڑا یار کر میرا، انتظار میرا بچھڑا یار، میرا بچھڑا یار

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Credits Not Found