Duur

Album cover art for "Duur" by Strings

Strings - Pop, Urdu - اُردُو

Duur

0 Plays

Duration: 5:08

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Intro] سجنا [Chorus] دور، دور دور، دور دور سے کوئی آئے کہیں چپکے سے وہ دل میں سما جائے ساجنا (آہ) دور، دور دور، دور دور سے کوئی آئے کہیں چپکے سے وہ دل میں سما جائے ساجنا دور، دور دور، دور [Verse 1] دیکھیں مجھے جب وہ آنکھیں میں کھو جاؤں ان آنکھوں کے رستے میں اُس کے دل میں سماؤں کچھ کہ نہ پاؤں اُسے میں کچھ سُن نہ پاؤں اُس کے بنا میرا جیون جیسے کوئی سُونا گاؤں [Chorus] دور، دور دور، دور [Verse 2] سورج کی کرنوں سے بنتا ہے چہرہ تمہارا اک یہی چہرہ ہے میرا جیون سہارا آنکھیں تیری میری ندیاں پلکیں کنارہ لاکھوں دکھوں میں اکیلا ہے میرا یہ دل بیچارا [Chorus] دور، دور دور، دور دور سے کوئی آئے کہیں چپکے سے وہ دل میں سما جائے ساجنا دور، دور دور، دور دور، دور دور، دور دور، دور دور، دور

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Faisal Kapadia
  • Bilal Maqsood