Tum Hans Diyay

Lyrics
[Verse 1] بولو نہ، دل کھولو نہ اپنوں سے منھ موڑو نہ تیرا ہے جو سپنا اُس سپنے کو توڑو نہ جینا ہے جن رنگوں میں اُن رنگوں کو چھوڑو نہ [Chorus] کانٹوں کے اس چمن میں ستاروں کی لگن میں نہیں رونا، یارا نہ رونا سنو نہ دل کی پکار تم ہنس نہ، ہنس کے جھوم میرے ڈھولنا، اب آئے بہار لاگے جگ سونا تیرا دل مانے نہ ہار [Verse 2] بولو نہ، تم دیکھو نہ اس جیون کو ڈھونڈو نہ جانا ہے جن راہوں پر اُن راہوں کو چھوڑو نہ جاگا ہے اب دل تیرا اس دل کو تم روکو نہ [Chorus] کانٹوں کے اس چمن میں ستاروں کی لگن میں نہیں رونا، یارا نہ رونا سنو نہ دل کی پکار تم ہنس نہ، ہنس کے جھوم میرے ڈھولنا، اب آئے بہار لاگے جگ سونا تیرا دل مانے نہ ہار [Verse 3] بولو نہ، دل کھولو نہ اپنوں سے منھ موڑو نہ تیرا ہے جو سپنا اُس سپنے کو توڑو نہ [Chorus] نہیں رونا، یارا نہ رونا سنو نہ دل کی پکار تم ہنس نہ، ہنس کے جھوم میرے ڈھولنا، اب آئے بہار لاگے جگ سونا تیرا دل مانے نہ ہار سنلے پکار نہیں رونا، یارا نہ رونا سنو نہ دل کی پکار تم ہنس نہ، ہنس کے جھوم میرے ڈھولنا، اب آئے بہار لاگے جگ سونا تیرا دل مانے نہ ہار
Rate this song
0/5.0 - 0 Ratings
Loading comments...
Credits
- Writers
- Noori