Neend Ayay Na

Album cover art for "Neend Ayay Na" by Noori

Noori - Pop, Rock

Neend Ayay Na

2 Plays

Duration: 4:23

View ArtistView Album

Lyrics

[Verse 1] یہ دل اب مانے نہ ان راہوں کو جانے نہ بھولی ہوئی ان باتوں میں جیون کو پہچانے نہ جاگے ہیں میرے من میں کئی ارمان ڈھونڈ نہ پائے خوشیوں کے رنگوں میں غم بھی ہیں میری جان ڈھونڈے کہاں!؟ [Chorus] یارا نیند آئے نہ یہ دل اب ٹوٹ جائے نہ یارا اب نیند آئے نہ کہ ہم کہیں بھول جائیں نہ سُن لے صدا، اے خُدا !میرا دل اب تنہا روئے، ہاں [Verse 2] یہ دل اب ڈھونڈے نہ پِنہاں ہیں، لب بولیں نہ جو وعدے ٹوٹے ہیں اُن وعدوں کو بھولے نہ اپنی زمین میں کھوئے ہوئے ہیں جہاں ڈھونڈ نہ پائے من کی مُرادوں میں ڈوبے ہوئے ہم کہاں !بھولو یہ نہ [Chorus] یارا نیند آئے نہ یہ دل اب ٹوٹ جائے نہ یارا اب نیند آئے نہ کہ ہم کہیں بھول جائیں نہ سُن لے صدا، اے خُدا !میرا دل اب تنہا روئے، ہاں [Instrumental-Break] [Bridge] بستے ہیں میرے دل میں کئی ارمان ڈھونڈ نہ پائے خوشیوں کے رنگوں میں غم بھی ہیں میری جان !بھولو یہ نہ [Chorus] یارا نیند آئے نہ یہ دل اب ٹوٹ جائے نہ یارا اب نیند آئے نہ کہ ہم کہیں بھول جائیں نہ یارا نیند آئے نہ کہ دل کہیں ٹوٹ جائے نہ یارا اب نیند آئے نہ کہ ہم کہیں بھول جائیں نہ یارا اب نیند آئے نہ کہ دل اب ٹوٹ جائے نہ یارا اب نیند آئے نہ کہ ہم کہیں بھول جائیں نہ یارا اب نیند آئے نہ کہ دل اب ٹوٹ جائے نہ یارا اب نیند آئے نہ کہ ہم کہیں بھول جائیں نہ

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Ali Noor
  • Ali Hamza