Saari Raat

Lyrics
ساری رات جاگا جاگا رے ڈوبا من میرا جو ہارا رے کھو دئے وہ لمحے سارے رے آج ہیں ڈھونڈتے یارا رے میری جان تو نے جانا میں نے جانا میری جان تیری ہاں میری ہاں ڈر آیا، ڈر آیا ڈر آیا، ڈر آیا ناں آیا ناں رات جاگی آہیں میرے دل میں کھو دیا پایا جو بھی دل نے تیرے لئے ہارا یارا رے تیرے لئے سارے غم ہیں سہے جب تیری آنکھیں سو جائیں اور تیری یادیں کھو جائیں تیرے تن میں تیرے من میں تیرے گھر کو آگ لگ جائے اور تجھے جاگ نہ آئے آئے ساری رات جاگا جاگا رے ڈوبا من میرا جو ہارا رے رات جاگی آہیں میرے دل میں کھو دیا پایا جو بھی دل نے تیرے لئے ہارا یارا رے تیرے لئے سارے غم ہیں سہے جب تیری آنکھیں سو جائیں اور تیری یادیں کھو جائیں تیرے تن میں تیرے من میں تیرے گھر کو آگ لگ جائے اور تجھے جاگ نہ آئے جب تیری آنکھیں سو جائیں اور تیری یادیں کھو جائیں تیرے تن میں تیرے من میں تیرے گھر کو آگ لگ جائے اور تجھے جاگ نہ آئے جب تیری آنکھیں سو جائیں اور تیری یادیں کھو جائیں تیرے تن میں تیرے من میں تیرے گھر کو آگ لگ جائے اور تجھے جاگ نہ آئے جب تیری آنکھیں سو جائیں اور تیری یادیں کھو جائیں تیرے تن میں تیرے من میں تیرے گھر کو آگ لگ جائے اور تجھے جاگ نہ آئے
Rate this song
0/5.0 - 0 Ratings
Loading comments...
Credits
- Producers
- Rohail Hyatt
- Coke Studio Pakistan