Boom Boom

Album cover art for "Boom Boom" by Nazia Hassan

Nazia Hassan - Pop, Pakistani Pop

Boom Boom

0 Plays

Duration: 2:52

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Verse 1] دل میں میٹھی میٹھی مچتی ہے ہل چل ہل چل دیکھوں تجھ کو جیوں ہی ہو جاؤ پاگل پاگل تو قدم رکھے جہاں پر دل میرا جھکے وہاں پر مجھ سے ہی مجھے چرانے والے [Chorus] ہا، بوم بوم جب بھی ملتے ہیں ہم تم آنکھوں آنکھوں میں ہوتے ہیں گم دل بولے بوم بوم آ، بوم بوم میرے سینے کی دھڑکن کو سُن میری سانسوں کو تیری ہی دھن دل بولے بوم بوم [Verse 2] ہر دم تیری خاطر رہتی ہوں بےکل بےکل سب سے تیری باتیں کرتی ہوں ہر پل ہر پل تو ملا ملا سہارا بن تیرے نہیں گزارہ روز نئے سپنے دیکھانے والے [Chorus] ہا، بوم بوم جب بھی ملتے ہیں ہم تم آنکھوں آنکھوں میں ہوتے ہیں گم دل بولے بوم بوم آ، بوم بوم میرے سینے کی دھڑکن کو سُن میری سانسوں کو تیری ہی دھن دل بولے بوم بوم [Verse 3] تو ملا ملا سہارا بن تیرے نہیں گزارہ [Chorus] روز نئے سپنے دیکھانے والے ہا، بوم بوم جب بھی ملتے ہیں ہم تم آنکھوں آنکھوں میں ہوتے ہیں گم دل بولے بوم بوم آ، بوم بوم میرے سینے کی دھڑکن کو سُن میری سانسوں کو تیری ہی دھن دل بولے بوم بوم آ، دل بولے بوم بوم آ، دل بولے بوم بوم آ، دل بولے بوم بوم آ، دل بولے بوم بوم

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Indeevar