Ajnabi

Album cover art for "Ajnabi" by Nazia Hassan

Nazia Hassan - Pop, Urdu - اُردُو

Ajnabi

0 Plays

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Chorus] جب سے میں نے دیکھا تجھے پھر چین آیا نہیں زندگی ہے تیرے بغیر جس طرح، اجنبی جب سے میں نے دیکھا تجھے پھر چین آیا نہیں زندگی ہے تیرے بغیر ہر گھڑی، اجنبی [Verse 1] دکھ کے ساگر میں ہوں ڈوب رہی کس کنارے نہ لگے یہ ہوا بادبان سے کہے ہر طرف ہے اک طوفان روکے کون آندھی کو روئے خود جب آسمان آسمان [Chorus] جب سے میں نے دیکھا تجھے پھر چین آیا نہیں زندگی ہے تیرے بغیر ہر گھڑی، اجنبی [Verse 2] شبنم پلکوں پے ہے نہ روکی کھو گئی ہے ساری خوشی یہ ملن، یہ لگن، یہ اگن تجھ بن ہیں اک سزا جینے کا کوئی تو مل سکے راستہ راستہ [Chorus] جب سے میں نے دیکھا تجھے پھر چین آیا نہیں زندگی ہے تیرے بغیر جس طرح، اجنبی جب سے میں نے دیکھا تجھے پھر چین آیا نہیں زندگی ہے تیرے بغیر ہر گھڑی، اجنبی [Outro] آ ، آ

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Sabir Zafar