Ek Baar Chale Aao

Lyrics
Language:
[Chorus] پھر آ کے چلے جانا، پھر آ کے چلے جانا اک بار چلے آؤ، اک بار چلے آؤ صورت تو دکھا جاؤ، اک بار چلے آؤ [Verse 1] تم کو میرے گیتوں کا سنگیت بلاتا ہے سنگیت بلاتا ہے کچھ گیت میرے سن لو، کچھ اپنے سنا جاؤ [Chorus] اک بار چلے آؤ، پھر آ کے چلے جانا [Verse 2] —جو تم کو بلائیں پھر جو تم کو بلائیں پھر تم شوق سے مت آنا تم شوق سے مت آنا کس بات پہ روٹھے ہو، اِتنا تو بتا جاؤ [Chorus] اک بار چلے آؤ، پھر آ کے چلے جانا [Verse 3] کیا دل کے تڑپنے کا احساس نہیں تم کو؟ احساس نہیں تم کو اب جان پہ بن آئی، للہ، چلے آؤ [Chorus] اک بار چلے آؤ، پھر آ کے چلے جانا
Rate this song
0/5.0 - 0 Ratings
5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)
Loading comments...
Credits
- Writers
- Tasleem Fazli