Mere Hamnafas Mere

Album cover art for "Mere Hamnafas Mere" by Farida Khanum

Farida Khanum - Pop, Ghazal (Poetry) - غزل

Mere Hamnafas Mere

0 Plays

Duration: 8:25

View ArtistView Album

Lyrics

[Intro] (آہ) [Chorus] میرے ہم نفس میرے ہم نوا میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے میں ہوں دردِ عشق سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے میں ہوں دردِ عشق سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے میرے ہم نفس میرے ہم نوا [Verse 1] میرے داغِ دل سے ہے روشنی اسی روشنی سے ہے زندگی میرے داغِ دل سے ہے روشنی اسی روشنی سے ہے زندگی مجھے ڈر ہے اے میرے چارہ گر یہ چراغ تو ہی بوجھا نہ دے مجھے ڈر ہے اے میرے چارہ گر یہ چراغ تو ہی بوجھا نہ دے [Chorus] میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے میں ہوں دردِ عشق سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے میرے ہم نفس میرے ہم نوا [Verse 2] میرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شولوں کا ڈر نہیں میرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شولوں کا ڈر نہیں مجھے خوف آتشِِ گل سے ہے کہ کہیں چمن کو جلا نہ دے مجھے خوف آتشِِ گل سے ہے کہ کہیں چمن کو جلا نہ دے [Chorus] میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے [Verse 3] مجھے چھوڑ دے میرے حال پر تیرا کیا بھروسہ ہے چارہ گر یہ تیری نوازشِ مختصر میرا درد اور بڑھا نہ دے یہ تیری نوازشِ مختصر میرا درد اور بڑھا نہ دے [Chorus] میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے میں ہوں دردِ عشق سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے میرے ہم نفس میرے ہم نوا [Outro] (آہ)

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Shakeel Badayuni