Dil Jalane Ki Baat

Farida Khanum - Pop, Ghazal (Poetry) - غزل
Dil Jalane Ki Baat
0 Plays
Duration: 7:13
Lyrics
[Intro] ھمم، آہ، آہ، آہ، آہ آہ، آہ، آہ، آہ [Chorus] دل جلانے کی بات کرتے ہو دل جلانے کی بات کرتے ہو آشیانے کی بات کرتے ہو دل جلانے کی بات کرتے ہو آشیانے کی بات کرتے ہو [Verse 1] ساری دنیا کے رنج و غم دے کر ساری دنیا کے رنج و غم دے کر مسکرانے کی بات کرتے ہو مسکرانے کی بات کرتے ہو آشیانے کی بات کرتے ہو ساری دنیا کے رنج و غم دے کر ساری دنیا کے رنج و غم دے کر مسکرانے کی بات کرتے ہو مسکرانے کی بات کرتے ہو [Refrain] آشیانے کی بات کرتے ہو [Verse 2] ہم کو اپنی خبر نہیں، یارو ہم کو اپنی خبر نہیں، یارو تم زمانے کی بات کرتے ہو تم زمانے کی بات کرتے ہو ہم کو اپنی خبر نہیں، یارو ہم کو اپنی خبر نہیں، یارو تم زمانے کی بات کرتے ہو تم زمانے کی بات کرتے ہو [Refrain] دل جلانے کی بات کرتے ہو [Verse 3] ذکر میرا سُنا تو چِڑ کے کہا ذکر میرا سُنا تو چِڑ کے کہا "کس دیوانے کی بات کرتے ہو؟" "کس دیوانے کی بات کرتے ہو؟" [Chorus] دل جلانے کی بات کرتے ہو آشیانے کی بات کرتے ہو دل جلانے کی بات کرتے ہو
Rate this song
0/5.0 - 0 Ratings
Loading comments...
Credits
- Writers
- Javed Qureshi