Gori (Pepsi Version)

Album cover art for "Gori (Pepsi Version)" by Vital Signs

Vital Signs - Pop, Urdu - اُردُو

Gori (Pepsi Version)

2 Plays

Duration: 4:43

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Chorus] گورے رنگ کا زمانہ کبھی ہوگا نہ پرانا گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟ تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے تیرا تو رنگ گورا ہے گورے رنگ کا زمانہ کبھی ہوگا نہ پرانا گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟ تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے تیرا تو رنگ گورا ہے [Verse 1] سانولا سلونا رنگ کتنے کو بھاتا ہے؟ ہائے جس کو دیکھو گوریوں کے پیچھے چلا جاتا ہے سانولا سلونا رنگ کتنے کو بھاتا ہے؟ جس کو دیکھو گوریوں کے پیچھے چلا جاتا ہے گورے رنگ کا نظارہ لگے سب کو ہی پیارا ذرا کر دو اشارہ، گوریے [Chorus] او ڈر تجھے کس کا ہے؟ ہائے تیرا تو رنگ گورا ہے گورے رنگ کا زمانہ کبھی ہوگا نہ پرانا گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟ تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے تیرا تو رنگ گورا ہے گورے رنگ کا زمانہ کبھی ہوگا نہ پرانا گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟ تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے تیرا تو رنگ گورا ہے [Verse 2] سوئی سوئی آنکھوں کا خمار یاد رکھنا، ہائے میٹھی میٹھی باتوں کی بہار یاد رکھنا سوئی سوئی آنکھوں کا خمار یاد رکھنا میٹھی میٹھی باتوں کی بہار یاد رکھنا گورے رنگ کا نظارہ لگے سب کو ہی پیارا ذرا کر دو اشارہ، گوریے [Chorus] او ڈر تجھے کس کا ہے؟ ہائے تیرا تو رنگ گورا ہے گورے رنگ کا زمانہ کبھی ہوگا نہ پرانا گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟ تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے تیرا تو رنگ گورا ہے

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Shoaib Mansoor