Gori

Album cover art for "Gori" by Vital Signs

Vital Signs - Pop, Urdu - اُردُو

Gori

0 Plays

Duration: 4:59

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Chorus] گورے رنگ کا زمانہ کبھی ہوگا نہ پُرانا گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟ تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے تیرا تو رنگ گورا ہے گورے رنگ کا زمانہ کبھی ہوگا نہ پُرانا گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟ تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے تیرا تو رنگ گورا ہے [Verse 1] گوری گوری بانہوں کا مزہ ہی کچھ اور ہے، ہائے نیلی نیلی آنکھوں کا نشہ ہی کچھ اور ہے گوری گوری بانہوں کا مزہ ہی کچھ اور ہے نیلی نیلی آنکھوں کا نشہ ہی کچھ اور ہے گورے رنگ کا نظارہ لگے سب کو ہی پیارا ذرا کر دو اشارہ، گوریے [Chorus] ڈر تجھے کس کا ہے؟ ہائے تیرا تو رنگ گورا ہے گورے رنگ کا زمانہ کبھی ہوگا نہ پُرانا گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟ تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے تیرا تو رنگ گورا ہے

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Shoaib Mansoor