Roya Re (Film Version)

Album cover art for "Roya Re (Film Version)" by Shiraz Uppal

Shiraz Uppal - Pop, Urdu - اُردُو

Roya Re (Film Version)

0 Plays

Duration: 3:37

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Verse 1] تنہائی، سنگ دل تنہائی سنگ لائی، یاد تیری سنگ لائی بار بار وہ بہار پھر سے یاد آئی سونی سونی راہ دل کی جس نے تھی سجائی [Chorus] تنہا دل رویا رے، دل رویا رے رویا رے، دل رویا رے رویا رے، دل رویا رے رویا رے، دل رویا رے [Verse 2] ہر طرف بکھرے ہیں تیری یاد کے ہی نشاں میری ہر اک چیز میں ہیں تیری ہی پرچھائیاں تُو ہی ہوتا ہے، تُو ہی رہتا ہے مجھ میں ہر دم سدا پاس بھی تُو ہے، دور بھی تُو ہی ہے یہ کیسی خلا؟ یاد بن کے اشک تیری آنکھوں میں سمائی یاد بن کے اک ہنسی ہونٹوں پہ بھی آئی [Chorus] تنہا دل رویا رے، دل رویا رے رویا رے، دل رویا رے رویا رے، دل رویا رے رویا رے، دل رویا رے [Verse 3] چاند سورج بھی وہیں ہیں ہے وہیں آسماں زندگی بھی چل رہی ہے چل رہا ہے جہاں میں ہی ٹھہرا ہوں خود میں سمٹا ہوں دل ہے غم سے بھرا بِن تیرے کیسے جیوں میں؟ کچھ تو دے مشورہ زندگانی ایسی رہگزر پہ مجھ کو لائی سائے سے بھی اب تیرے ہو گئی جدائی [Chorus] تنہا دل رویا رے، دل رویا رے رویا رے، دل رویا رے

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Shiraz Uppal