Roya Re (Album Version)

Album cover art for "Roya Re (Album Version)" by Shiraz Uppal

Shiraz Uppal - Pop, Urdu - اُردُو

Roya Re (Album Version)

0 Plays

Duration: 4:41

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Verse 1] تنہائی، سنگ دل تنہائی سنگ لائی، یاد تیری سنگ لائی بار بار وہ بہار پھر سے یاد آئی سونی سونی راہ دل کی جس نے تھی سجائی [Chorus] تنہا دل رویا رے، دل رویا رے رویا رے، دل رویا رے رویا رے، دل رویا رے رویا رے، دل رویا رے [Verse 2] سوچتا ہوں تم میں، ہم میں وہ پیار کیوں نہ رہا؟ تھی تمہاری یا وہ میری بھول جائیں خطا روز جلتا ہے، دل پگھلتا ہے یاد کرتا ہے، یار ڈوب جاؤں میں تیری آنکھوں میں چاہے میرا جیا [Refrain] بار بار وہ بہار پھر سے یاد آئی سونی سونی راہ دل کی جس نے تھی سجائی [Chorus] تنہا دل رویا رے، دل رویا رے رویا رے، دل رویا رے رویا رے، دل رویا رے رویا رے، دل رویا رے [Verse 3] وہ بھی دن تھے دو دلوں کی ایک تھیں دھڑکنیں کیوں نہ مل کے ان کو پھر سے جانِ جاں، ہم سُنیں شام آتی ہے، بھیگ جاتی ہے بھیگ جاتے ہیں نین بے قراری یہ جان پہ بھاری ہے تم ملو آئے چین [Refrain] بار بار وہ بہار پھر سے یاد آئی سونی سونی راہ دل کی جس نے تھی سجائی [Chorus] تنہا دل رویا رے، دل رویا رے رویا رے، دل رویا رے رویا رے، دل رویا رے رویا رے، دل رویا رے

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Shiraz Uppal