Dil Dil Pakistan

Lyrics
[Intro] دل، دل، دل، دل [Chorus] ایسی زمین اور آسماں ان کے سوا جانا کہاں؟ بڑھتی رہے یہ روشنی چلتا رہے یہ کارواں دل-دل پاکستان، جاں-جاں پاکستان دل-دل پاکستان، جاں-جاں پاکستان [Verse 1] دل دل سے ملتے ہیں تو پیار کا چہرا بنتا ہے چہرہ بنتا ہے پھول اک لڑی میں پروئیں تو پھر سہرا بنتا ہے چہرہ بنتا ہے دل-دل پاکستان، جاں-جاں پاکستان دل-دل پاکستان، جاں-جاں پاکستان [Chorus] ایسی زمین اور آسماں ان کے سوا جانا کہاں بڑھتی رہے یہ روشنی چلتا رہے یہ کارواں دل-دل پاکستان، جاں-جاں پاکستان دل-دل پاکستان [Verse 2] گھر اپنا تو سب کو جی جان سے پیارا لگتا ہے تارہ لگتا ہے ہم کو بھی اپنے ہر ارمان سے پیارا لگتا ہے تارہ لگتا ہے، ہو، ہو دل-دل پاکستان، جاں-جاں پاکستان دل-دل پاکستان، جاں-جاں پاکستان دل-دل پاکستان، جاں-جاں پاکستان دل-دل پاکستان، جاں-جاں پاکستان ٹا، ٹا، رارا، ٹو، ٹو، ٹرو، ٹرو، را، را، رارا جاں-جاں پاکستان دل-دل پاکستان، جاں-جاں پاکستان دل-دل پاکستان، جاں-جاں پاکستان
Rate this song
0/5.0 - 0 Ratings
Loading comments...
Credits
- Writers
- Nisar Nasik