Kharidar

Album cover art for "Kharidar" by Sajjad Ali

Sajjad Ali - Pop, Lollywood

Kharidar

2 Plays

Duration: 4:12

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Chorus] میں بھی خریدار ہوں میں بھی خریدوں گا پیار کہاں بِکتا ہے پتہ بتا دو پیار کہاں بِکتا ہے پتہ بتا دو میں بھی خریدار ہوں میں بھی خریدوں گا پیار کہاں بِکتا ہے پتہ بتا دو پیار کہاں بِکتا ہے پتہ بتا دو [Verse 1] زرا-زرا ہلکی-ہلکی، کوئی کمی ہے کبھی کوئی پاس ہے میرے، کبھی نہیں ہے زرا-زرا ہلکی-ہلکی، کوئی کمی ہے کبھی کوئی پاس ہے میرے، کبھی نہیں ہے کہاں-کہاں رات دن گلیوں میں ڈھونڈا ہے یار جہاں ملتا ہے، جکہپتسدعک [Chorus] پیار کہاں بِکتا ہے پتہ بتا دو [Verse 2] جلا ہوا دل ہے میرا، بُجھا ہوا ہے دھواں-دھواں بن کے رہنا میری سزا ہے جلا ہوا دل ہے میرا، بُجھا ہوا ہے دھواں-دھواں بن کے رہنا میری سزا ہے میری سزا ہے میں وہ دیوار ہوں جس پہ محبت کا پھول نہیں کھلتا ہے، مجھے گرا دو [Chorus] پیار کہاں بِکتا ہے پتہ بتا دو میں بھی خریدار ہوں میں بھی خریدوں گا پیار کہاں بِکتا ہے پتہ بتا دو پیار کہاں بِکتا ہے پتہ بتا دو

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Sajjad Ali