Jadoo

Album cover art for "Jadoo" by Sajjad Ali

Sajjad Ali - Pop, Urdu - اُردُو

Jadoo

0 Plays

Duration: 4:24

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Chorus] خون کے لال پنوں پر جب تیرا نام لکھا تھا خون کے لال پنوں پر جب تیرا نام لکھا تھا اُسی دن سے تجھے اپنا بنا ڈالا یہ جادو چڑ گیا ہے یہ جادو چڑ گیا ہے تُو مجھ کو لڑ گیا ہے، میری جانہ خون کے لال پنوں پر جب تیرا نام لکھا تھا خون کے لال پنوں پر جب تیرا نام لکھا تھا اُسی دن سے تجھے اپنا بنا ڈالا [Verse 1] وہ جو دنیا سے ڈرتے ہیں اور ہوں گے نہیں ہوں میں موت سے بھی جو ٹکرائے یاد رکھنا وہی ہوں میں وہ جو دنیا سے ڈرتے ہیں اور ہوں گے نہیں ہوں میں موت سے بھی جو ٹکرائے یاد رکھنا وہی ہوں میں یاد رکھنا وہی ہوں میں ابھی شاید مجھے تم نے نہیں جانا [Chorus] یہ جادو چڑ گیا ہے یہ جادو چڑ گیا ہے تُو مجھ کو لڑ گیا ہے، میری جانہ خون کے لال پنوں پر جب تیرا نام لکھا تھا اُسی دن سے تجھے اپنا بنا ڈالا یہ جادو چڑ گیا ہے یہ جادو چڑ گیا ہے تُو مجھ کو لڑ گیا ہے، میری جانہ [Verse 2] بہت بے چین رہتا ہوں تمہارے بن نہیں سوتا میرے جیون میں آنے سے بہت بے چین رہتا ہوں تمہارے بن نہیں سوتا تمہیں کچھ بھی نہیں ہوتا تمہیں لے جائے گا اک دن یہ دیوانہ [Chorus] یہ جادو چڑ گیا ہے یہ جادو چڑ گیا ہے تُو مجھ کو لڑ گیا ہے، میری جانہ خون کے لال پنوں پر جب تیرا نام لکھا تھا اُسی دن سے تجھے اپنا بنا ڈالا یہ جادو چڑ گیا ہے یہ جادو چڑ گیا ہے تُو مجھ کو لڑ گیا ہے، میری جانہ یہ جادو چڑ گیا ہے یہ جادو چڑ گیا ہے تُو مجھ کو لڑ گیا ہے، میری جانہ یہ جادو چڑ گیا ہے یہ جادو چڑ گیا ہے تُو مجھ کو لڑ گیا ہے، میری جانہ

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Sajjad Ali
  • Waqar Ali