Har Zulm Tera Yaad Hai

Sajjad Ali - Pop, Poetry (Literature)
Har Zulm Tera Yaad Hai
0 Plays
Duration: 4:37
Lyrics
[Chorus] ہر ظلم تیرا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں ہر ظلم تیرا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں اے وعدہ فراموش، میں تجھ سا تو نہیں ہوں ہر ظلم تیرا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں اے وعدہ فراموش، میں تجھ سا تو نہیں ہوں ہر ظلم تیرا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں [Verse 1] ساحل پہ کھڑے ہو، تمہیں کیا غم، چلے جانا ساحل پہ کھڑے ہو، تمہیں کیا غم، چلے جانا میں ڈوب رہا ہوں، ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں [Chorus] اے وعدہ فراموش، میں تجھ سا تو نہیں ہوں ہر ظلم تیرا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں [Verse 2] چُپ چاپ سہی مصلحتاً وقت کے ہاتھوں چُپ چاپ سہی مصلحتاً وقت کے ہاتھوں مجبور سہی، وقت سے ہارا تو نہیں ہوں [Chorus] اے وعدہ فراموش، میں تجھ سا تو نہیں ہوں ہر ظلم تیرا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں [Verse 3] مضطر، کیوں مجھے دیکھتا رہتا ہے زمانہ؟ مضطر، کیوں مجھے دیکھتا رہتا ہے زمانہ؟ دیوانہ سہی، ان کا تماشہ تو نہیں ہوں [Chorus] اے وعدہ فراموش، میں تجھ سا تو نہیں ہوں ہر ظلم تیرا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں اے وعدہ فراموش، میں تجھ سا تو نہیں ہوں ہر ظلم تیرا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں
Rate this song
0/5.0 - 0 Ratings
Loading comments...
Credits
- Writers
- Aftab Muztar