Chief Saab

Album cover art for "Chief Saab" by Sajjad Ali

Sajjad Ali - Pop, Urdu - اُردُو

Chief Saab

0 Plays

Duration: 3:58

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Chorus] بس بھئی بس زیادہ بات نہیں، چیف صاحب آج کے بعد ملاقات نہیں، چیف صاحب بس بھئی بس زیادہ بات نہیں، چیف صاحب آج کے بعد ملاقات نہیں، چیف صاحب پنکی ہوتے ہوئے دیر نہیں لگتی پنکی ہوتے ہوئے دیر نہیں لگتی میٹر گھومتے بھی دیر نہیں لگتی بس بھئی بس، بس بھئی بس بس بھئی بس زیادہ بات نہیں، چیف صاحب آج کے بعد ملاقات نہیں، چیف صاحب بس بھئی بس زیادہ بات نہیں، چیف صاحب آج کے بعد ملاقات نہیں، چیف صاحب [Verse 1] اُلٹے سیدھے راگ پاٹ نہ سنایئے نقشِ بازی کسی اور کو دکھایئے اُلٹے سیدھے راگ پاٹ نہ سنایئے نقشِ بازی کسی اور کو دکھایئے یہاں چلے گی پخراٹ نہیں، چیف صاحب بس بھئی بس، بس بھئی بس [Chorus] بس بھئی بس زیادہ بات نہیں، چیف صاحب آج کے بعد ملاقات نہیں، چیف صاحب بس بھئی بس زیادہ بات نہیں، چیف صاحب آج کے بعد ملاقات نہیں، چیف صاحب پنکی ہوتے ہوئے دیر نہیں لگتی پنکی ہوتے ہوئے دیر نہیں لگتی میٹر گھومتے بھی دیر نہیں لگتی بس بھئی بس، بس بھئی بس بس بھئی بس زیادہ بات نہیں، چیف صاحب آج کے بعد ملاقات نہیں، چیف صاحب بس بھئی بس زیادہ بات نہیں، چیف صاحب آج کے بعد ملاقات نہیں، چیف صاحب [Verse 2] غصہ دکھاؤ گے تو خون سر پہ لے لے گا پیار سے مانگو گے تو جان بھی دے دے گا غصہ دکھاؤ گے تو خون سر پہ لے لے گا پیار سے مانگو گے تو جان بھی دے دے گا موالی اتنا خراب نہیں، چیف صاحب بس بھئی بس، بس بھئی بس [Chorus] بس بھئی بس زیادہ بات نہیں، چیف صاحب آج کے بعد ملاقات نہیں، چیف صاحب بس بھئی بس زیادہ بات نہیں، چیف صاحب آج کے بعد ملاقات نہیں، چیف صاحب پنکی ہوتے ہوئے دیر نہیں لگتی پنکی ہوتے ہوئے دیر نہیں لگتی میٹر گھومتے بھی دیر نہیں لگتی بس بھئی بس، بس بھئی بس بس بھئی بس زیادہ بات نہیں، چیف صاحب آج کے بعد ملاقات نہیں، چیف صاحب بس بھئی بس زیادہ بات نہیں، چیف صاحب آج کے بعد ملاقات نہیں، چیف صاحب

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Sajjad Ali