Dum Dum Dee Dee

Album cover art for "Dum Dum Dee Dee" by Nazia & Zoheb

Nazia & Zoheb - Pop, Urdu - اُردُو

Dum Dum Dee Dee

0 Plays

Duration: 4:17

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Verse 1] جب سے تم کو میں نے دیکھا انجانا طوفاں اُٹھا تو نے مجھ کو مجھ سے چھینا اب میں کیا ہوں تیرے بنا ہے میری یہ دعا اک دوجے سے نہ ہو ہم جدا کبھی نہ بھولانا مجھ کو صنم ہوو [Chorus] ڈم ڈم، ڈی ڈی، ڈم ڈم یاد مجھے بس یہ حصہ نہ ڈم ڈم، ڈی ڈی، ڈم ڈم ساتھ رہیں گے جنم جنم [Verse 2] آ ہا-ہا-ہا-ہا-ہا جب سے تم کو میں نے دیکھا ہوا کیا مجھے کیا پتا سوچتی کیا ہوں اور کہتی کیا پی لی میں نے پیار کی دوا ہے کیسا یہ نشا بھول گئی ہوں میں سارا جہاں یاد ہو بس تم ہی میرے صنم ہوو [Chorus] ڈم ڈم، ڈی ڈی، ڈم ڈم یاد مجھے بس یہ حصہ نہ ڈم ڈم، ڈی ڈی، ڈم ڈم ساتھ رہیں گے جنم جنم [Bride] ڈم ڈی ڈی، ڈم ڈی ڈی، ڈی ڈی ڈا ڈم ڈی ڈی، ڈم ڈی ڈی، ڈی ڈی ڈا ڈم ڈی ڈی، ڈم ڈی ڈی، ڈی ڈی ڈا ڈم ڈی ڈی، ڈم ڈی ڈی، ڈی ڈی ڈا ڈم ڈی ڈی، ڈم ڈی ڈی، ڈی ڈی ڈا ڈم ڈی ڈی، ڈم ڈی ڈی، ڈی ڈی ڈا ڈم ڈی ڈی، ڈم ڈی ڈی، ڈی ڈی ڈا ڈم ڈی ڈی، ڈم ڈی ڈی، ڈی ڈی ڈا آ ہا، آ ہا-ہا-ہا کبھی نہ بھولانا مجھ کو صنم [Chorus] ڈم ڈم، ڈی ڈی، ڈم ڈم یاد مجھے بس یہ حصہ نہ ڈم ڈم، ڈی ڈی، ڈم ڈم ساتھ رہیں گے جنم جنم [Outro] ڈم ڈی ڈی، ڈم ڈی ڈی، ڈی ڈی ڈا آ ہا-ہا-ہا ڈم ڈی ڈی، ڈم ڈی ڈی، ڈی ڈی ڈا آ ہا-ہا-ہا ڈم ڈی ڈی، ڈم ڈی ڈی، ڈی ڈی ڈا

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Nazia Hassan
  • Nazia & Zoheb
  • Zoheb Hassan