Nasha

Lyrics
[Chorus: Nazia & Zoheb] نشا نہ کرو الله سے تم ڈرو اپنی جان سے کھیلو، نہیں [Verse 1: Nazia] گھر خود ہی تم نے توڑا جھوٹے دوستوں کے لیے ماں باپ کو تم نے چھوڑا جائیں گیں اب وہ کیسے [Verse 2: Zoheb] کب تک یوں دیکھو پے وعدہ یہ کرو آج جھوٹے ناتے توڑو گے ٹوٹے سپنے جوڑو گے [Chorus: Nazia & Zoheb] نشا نہ کرو الله سے تم ڈرو اپنی جان سے کھیلو، نہیں [Verse 3: Nazia] دیکھو کیسا یہ سفر ہے کیسا تم پے چھایا ہے تم بھی تھے سیدے سادھے جرموں میں کھو گئے [Verse 4: Zoheb] دھوکے میں جیون کو جیسا بھی لگا روگ اب ایسا نہ ہوگا یہ تو کل نہ ہوگا [Chorus: Nazia & Zoheb] نشا نہ کرو الله سے تم ڈرو اپنی جان سے کھیلو، نہیں [Verse 5: Zoheb] یہ دھرتی ہے ہم سے اور ہم سب کا ہے کام روشن رکھے یہ زمین پاک رہے یہ جہاں (ٹو، ٹو، ٹو، ٹو، ٹو، ٹو) [Verse 6: Nazia] یہ تو ساری اپنی جنگ ہے یہ تو اپنی کوشش ہے چاہیں گے جینا جیسے جی لیں گے ہم ویسے [Verse 7: Zoheb] دنیا ہے ہر پل ساتھ ملکر ہم اُٹھائیں ہاتھ وہ دن بھی دیکھیں گے جنگ اپنی جب جیتیں گے [Chorus: Nazia & Zoheb] نشا نہ کرو الله سے تم ڈرو اپنی جان سے کھیلو، نہیں
Rate this song
0/5.0 - 0 Ratings
Loading comments...
Credits
- Writers
- Nazia Hassan
- Zoheb Hassan
- Sabir Zafar
- Indeevar