Aankhen Milaney Waaley

Album cover art for "Aankhen Milaney Waaley" by Nazia & Zoheb

Nazia & Zoheb - Pop, Urdu - اُردُو

Aankhen Milaney Waaley

0 Plays

Duration: 3:32

View ArtistView Album

Lyrics

[Chorus] آنکھیں ملانے والے دل کو چُرانے والے مجھ کو بھلانا نہیں من کو سجانے والے جیون میں آنے والے جیون سے جانا نہیںں میں جواں، میں حسیں میرے پاس کیا نہیں ہو، ہو، ہو آنکھیں ملانے والے دل کو چُرانے والے مجھ کو بھلانا نہیں ہو، ہو، ہو [Verse 1] ایک ہی نظر سے کیسے دل میں بسے تم ایسے بندھن ہو جیسے قدیم ہیرے، موتی اور پیسے (پیسے) ہر پل پتھر ہو جیسے (جیسے) پیار یہ اتنا عظیم جنم-جنم کا سجن تیرا میرا یہ ساتھ دل کو پہنچائی تیری نگاہوں نے آس ہو، ہو، ہو، ہو آنکھیں ملانے والے دل کو چُرانے والے مجھ کو بھلانا نہیں ہو، ہو، ہو [Verse 2] تم سا نہ ہے اب کوئی مجھ کو ملے اب جو بھی تمہارا نہ ہو رقیب تاج یا تخت یا شاہی دنیا کی ہر خُدائی پیار کا کیا ہو حریف چاہت سے تیری جیون ہے میرا حسیں تم نہ میرے پاس ہو تو میں کچھ بھی نہیں ہو، ہو، ہو، ہو، ہو [Chorus] آنکھیں ملانے والے دل کو چُرانے والے مجھ کو بھلانا نہیں من کو سجانے والے جیون میں آنے والے جیون سے جانا نہیں میں جوان، میں حسیں میرے پاس کیا نہیں ہو، ہو، ہو آنکھیں ملانے والے دل کو چُرانے والے مجھ کو بھلانا نہیں ہو، ہو، ہو، ہو [Outro] ہو، ہو، ہو، ہو ہو، ہو، ہو، ہو ہو، ہو، ہو، ہو

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Nazia Hassan
  • Zoheb Hassan
  • Indeevar