Mama Papa

Album cover art for "Mama Papa" by Nazia & Zoheb

Nazia & Zoheb - Pop, Urdu - اُردُو

Mama Papa

0 Plays

Duration: 4:21

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Verse 1: Nazia, Zoheb] مانا تھا نہ کہنا آپ کا ابھی یاد ہے زرا زرا ہم نے آپ کو کیا دیا؟ کچھ نہ دیا پاپا تم نے صبح سے شام کیا بس کام ماما تم نے سب کا دکھ سہا دیا آرام [Chorus: Nazia & Zoheb] ماما، پاپا جو پیار دیا آپ نے ہم کو بہت شکریہ [Verse 2: Nazia, Zoheb] پاپا آج دیکھو زرا دنیا میں نام ہے بڑا سمجھے ہیں ہم اب یہی تم تھے سہی ماما بس تیری دعا دیتی ہے ہمت سدا ہم سے نہ ہو آپ کا راستہ جدا [Chorus: Nazia & Zoheb] ماما، پاپا جو پیار دیا آپ نے ہم کو بہت شکریہ [Bridge: Nazia, Zoheb] دیکھا یہی جانا یہی اپنوں جیسا دوجا اور نہیں [Chorus: Nazia, Zoheb, Both] ماما، پاپا (ماما، پاپا) جو پیار دیا (جو پیار دیا) آپ نے ہم کو (ہم کو) بہت شکریہ ماما، پاپا (ماما، پاپا) جو پیار دیا (جو پیار دیا) آپ نے ہم کو (ہم کو) بہت شکریہ [Outro: Nazia & Zoheb] بہت شکریہ بہت شکریہ بہت شکریہ بہت شکریہ

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Nazia Hassan
  • Zoheb Hassan
  • Sabir Zafar
  • Indeevar