Peechay Hutt

Lyrics
[Intro] پیچھے ہٹ پیچھے ہٹ [Verse 1: Hasan Raheem] I'll paint a picture جیسے تُو میری خبروں کے نیچے آگے کی سوچوں میں اب، تُو میرے پیچھے-پیچھے روانی تو دیکھو نا کتنی بے مثال ہے! وزن رکھتے الفاظ، یہی تو کمال ہے لانگبا بوٹے اب یہ گھڑی جو میری آئی ہے اسکیمیں بناؤں، Hustle میری اپنی جاری ہے سو باتیں بولو! میں سُننے کو تیار نہیں اپنی مرضی کا مالک، نہیں کرتا کوئی fire رے (پیچھے ہٹ) [Pre-Chorus: Justin Bibis] راستہ چھوڑیئے اب ہم آ گئے (پیچھے ہٹ) گڑبڑ کیے بنا یوں گا گئے، گا گئے! سب کھینچیں ٹانگیں پھر بھی چھا گئے نا! (پیچھے) اور سمجھے کہ ہم تو گھبرا گئے [Chorus: Hasan Raheem] پیچھے ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ پیچھے ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ پیچھے ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ پیچھے ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ پیچھے ہٹ [Verse 2: Hasan Raheem] پیچھے ہٹ، پیچھے ہٹ میری بات مان گائکی ہے شوبہ میرا، لگیں چار چاند! Flex بچے نہیں state کروں facts میں اکیلا کافی میں، نہیں چاہئیں مجھے چار پانچ Ft مرضی جتنے تُو لے ft لے نیت صاف! کہتی، 'حسن سب سے sweet ہے' زمانہ سُنے گیت یہی اصل جیت ہے داجی پھس جگو کاری میری پیٹھ ہے ادریکا! مڑاں Are you tryna move me کچھ عرصے پہلے all of you barely knew me New wave I see all you groovin' This wave's gonna hit the charts نجومی میں Now watch me hit the fifth gear تیرے سارے اپنے میری side پے dear کام بولے، بلا وجہ سے یہ ہوتا نہیں Justin Bibis ساتھ now Take it away [Pre-Chorus: Justin Bibis] راستہ چھوڑیئے اب ہم آ گئے (پیچھے ہٹ) گڑبڑ کیے بنا یوں گا گئے، گا گئے! سب کھینچیں ٹانگیں پھر بھی چھا گئے نا! (پیچھے) اور سمجھے کہ ہم تو گھبرا گئے [Chorus: Hasan Raheem & Justin Bibis] پیچھے ہٹ (ہٹ!) ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ پیچھے ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ میری بات مان ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ پیچھے ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ پیچھے [Bridge: Hasan Raheem] پُورو الگ ہن مئھی حالر پھت تھا ہاں! مئھی پون تھئی پون جان ہاں! ہاں! لانگبا بوٹے ما ہاں! [Chorus: Hasan Raheem] میری بات مان پیچھے ہٹ پیچھے ہٹ پیچھے ہٹ پیچھے ہٹ
Rate this song
0/5.0 - 0 Ratings
Loading comments...
Credits
- Writers
- Hasan Raheem
- Talal Qureshi