Wishes

Album cover art for "Wishes" by Hasan Raheem

Hasan Raheem - Pop, Pakistani Pop

Wishes

73.7K Plays

Duration: 3:27

View ArtistView Album

Lyrics

[Verse 1: Hasan Raheem] Too many wishes, too many mistakes that we made that we made فرصت نہ تھی We was finding love in a hopeless place, hopeless place ایک دوجے کو understand کرنا تھا اس حل چل میں کھو گئے چاہتے تو ایک دوجے کا ہم ساتھ تھا نہ وقت ساتھ، رہ گئے ہم تم اتنا کچھ سیکھے اور سکھائے تھے اس دنیا کے جال اصلی دیکھائے تھے دل ابھی بھی رکھے ان لمحوں کی خواہش جو صحبت میں تمہاری دیکھائے تھے جدائی نے تیری قدر کرائی بے صبر تھا دل صبر کے راستے لے آئی Never wanted this یہی حقیقت تھی تیرے عشقوں کا بہنا میری اذیت تھی میرے کیسا غرور میں سمجھ نہ پایا Lost you and your love کھویا رب کا سایہ غم سمیٹا چل پڑا میں گلیوں میں نہ ملے وہ سرور تیری کلیوں میں جو ملا تھا مجھے، اور کھلا تھا چمن صورت اتنی حسین تھی کہ مٹ گئے بھرم Should've never taken you for granted [Chorus: Hasan Raheem] ​bleak تھے moments آدھے ​frantic کافی سارے تھے Frantic ​bleak تھے moments آدھے ​frantic کافی سارے تھے Frantic ​bleak تھے moments آدھے ​frantic کافی سارے تھے Frantic ​bleak تھے moments آدھے ​frantic کافی سارے تھے Frantic Lost you and your love, now I'm trippin' and love sick [Verse 2: Talwiinder] ہو کے تیتھوں دور میں کھویا اپنے آپ نوں ادا حسا میرے دل دا ہوئے آ تیرے خلاف کیوں ادا دل چائوندہ اے تینوں کرنی چائوندہ بات کیوں تاریاں دی روشنی دے وانگوں گل نال لاجا رات نوں دل میرے نوں سمجھاجا ہاتھاں وچ ہاتھ تو پاجا پہلاں جو دیکھی نہیں میں ایسی دنیا تو دیکھا جا (ایسی دنیا تو دیکھا جا) [Chorus: Hasan Raheem] ​bleak تھے moments آدھے ​frantic کافی سارے تھے Frantic ​bleak تھے moments آدھے ​frantic کافی سارے تھے Frantic ​bleak تھے moments آدھے ​frantic کافی سارے تھے Frantic ​bleak تھے moments آدھے ​frantic کافی سارے تھے Frantic Lost you and your love, now I'm trippin' and love sick [Outro: Hasan Raheem & Talwiinder] ہو کے تیتھوں دور وے سجنا ہو کے تیتھوں دور وے سجنا ہون تیرا میرا دیکھی دل نئیو لگنا (دل نئیو لگنا) ہو گئے سی مجبور وے سجنا دونوں مجبور وے سجنا کی دا اے قصور وے سجنا

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Hasan Raheem
  • Talwiinder