Azaab

Lyrics
Language:
[Verse 1] سائے میں لپٹی ہوئی کہیں بھول نہ جاؤں بنی روشنی سے تھی بن دھول نہ جاؤں سائے میں لپٹی ہوئی کہیں بھول نہ جاؤں بنی روشنی سے تھی بن دھول نہ جاؤں [Chorus] یہ کون سا، نِت نیا عذاب ہے؟ یہ کون سا، نِت نیا عذاب ہے؟ ہر جنگ میں، دشمن نیا بے نقاب ہے یہ کون سا، نِت نیا عذاب ہے؟ [Verse 2] گھٹا ایسی کالی کالی کہ رات بھی حیران ہے یہ قلم ہے اور باقی سب ویران ہے گھٹا ایسی کالی کالی کہ رات بھی حیران ہے یہ قلم ہے اور باقی سب ویران ہے [Chorus] یہ کون سا، نِت نیا عذاب ہے؟ یہ کون سا، نِت نیا عذاب ہے؟ ہر جنگ میں، دشمن نیا بے نقاب ہے یہ آواز ہے باقی یہاں سب سُنسان ہے [Outro] یہ آواز ہے باقی یہاں سب سُنسان ہے
Rate this song
0/5.0 - 0 Ratings
5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)
Loading comments...
Credits
- Writers
- Meesha Shafi