Tareef

Album cover art for "Tareef" by Meesha Shafi

Meesha Shafi - Pop, Alternative

Tareef

2 Plays

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Verse 1] پیارے، اے دُلارے آ دکھاؤں سپنے سارے سورج اور سیارے تیرے آگے سارے ہارے [Pre-Chorus] گُلِ داؤدی، چمبا چمبیلی بوجھیں کیسے تیرے حسن کی پہیلی، ھمم؟ بولو نا جُگنو بھی تیرے سا نور چاہیں گلیاں بھی دیکھتے ہی کھل جائیں، سچ ہاں جی، ہاں [Chorus] رشکِ چمن جانے ادا چومے تجھے بادِ صبا [Verse 2] پیارے، اے دُلارے تیری خوشبو جا بجا رے نرگس، موتیا بھی تیرے در پہ پوجتا رے [Pre-Chorus] گُلِ داؤدی، چمبا چمبیلی بوجھیں کیسے تیرے حسن کی پہیلی، ھمم؟ بولو نا جُگنو بھی تیرے سا نور چاہیں گلیاں بھی دیکھتے ہی کھل جائیں، سچ ہاں جی، ہاں [Chorus] رشکِ چمن جانے ادا چومے تجھے بادِ صبا [Instrumental Outro]

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Meesha Shafi