Kaleji

Lyrics
[Chorus] Yeah, oh تُو کیا کوئی (تُو کیا کوئی) گلاب ہے؟ تیرا نہیں (تیرا نہیں) کوئی حساب در پہ تیرے (در پہ تیرے) میری کتاب کے پرچے بڑے (پرچے بڑے) اُن کا جواب دے [Verse 1] صبر کے پھل ملے سارے یہ میٹھے سے (سارے یہ میٹھے سے) مستی ایسی، سارے مرضی سے جینے دیں (مرضی سے جینے دیں) دھوکے بھی آتے ہیں دینے پر دیں گے نہیں، yeah, yeah (نہیں، نہیں، نہیں، نہیں، نہیں، نہیں، نہیں، نہیں) روٹھے تو دل سے منا لیں گے 'cuz, baby, yeah yeah [Chorus] تُو کیا کوئی گلاب ہے؟ تیرا نہیں (تیرا نہیں) کوئی حساب در پہ تیرے (در پہ تیرے) میری کتاب کے پرچے بڑے (پرچے بڑے) اُن کا جواب دے اُن کا جواب دے Yeah [Verse 2] سیدھی سی جو یہ بات ہے اب تیرا ہی تیرا ہی ساتھ ہے پوری کروں تیری گزارشیں مجھ کو قبول ساری آزمائیشیں آہستہ آہستہ پھولوں کے میلے میں (پھولوں کے میلے میں) تیری دعاؤں کے رنگوں سے کھیلیں گے (رنگوں سے کھیلیں گے، کھیلیں گے) تیری صحبت کی درخواست کر دی میں نے ہے یہ (کر دی ہے میں نے یہ) دل لگی ایسی، یہ موقع تو دے کہ دیکھ، yeah, yeah [Chorus] تُو کیا کوئی (تُو کیا کوئی) گلاب ہے؟ تیرا نہیں (تیرا نہیں) کوئی حساب در پہ تیرے (در پہ تیرے) میری کتاب کے پرچے بڑے (پرچے بڑے) اُن کا جواب دے [Verse 3] I'm flattered by All the things that you say to me (say to me) Baby, sit next to me (next to me) I got the melodies (melodies) جو tasty کلیجی سی (کلیجی سی) میری تیری اب باری ہے (باری ہے) دل میں ایسے تُو طاری ہے (طاری ہے) بِن تیرے بربادی ہے (بربادی) تُو میری شہزادی ہے [Outro] تُو میری شہزادی تُو میری شہزادی میری شہزادی ہے (تُو میری شہزادی) (تُو میری شہزادی) میری شہزادی ہے تُو میری شہزادی (تُو میری شہزادی) تُو میری (تُو میری شہزادی) میری شہزادی ہے (تُو میری شہزادی) (تُو میری شہزادی) ہو، شہزادی
Rate this song
0/5.0 - 0 Ratings
Loading comments...
Credits
- Writers
- Hasan Raheem