Tera Sitam

Album cover art for "Tera Sitam" by Ali Sethi

Ali Sethi - Pop, Urdu - اُردُو

Tera Sitam

2 Plays

Duration: 3:00

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Verse 1] تم سے دوری ہے جب سے پائی ٹھہرے ٹھہرے ہیں میرے قدم سب تھی ادھوری ریتیں جو لائیں اور ہیں بکھرے سارے بھرم [Pre-Chorus] پا نہ سکے، نبھا نہ سکے وعدے کیے تھے جو اسرار میں، اک رات میں بھولا نہ سکے، مٹا نہ سکے یادیں وہ تیری سوغات ہے میری [Chorus] لاکھ سہا ہے دل میں بسا ہے آسرا ہے تیرا ستم ہار گئے ہم پار ہوئے ہیں مانتے ہیں تیرا کرم [Verse 2] جاری ہے، جاری ہے، جاری ہے قصہ ہمارا یہ جاری ہے تاری ہے، تاری ہے ہم پے تُو تاری ہے ہاں گاتے ہیں، گاتے ہیں، گاتے ہیں ہم قصے تمہارے سُناتے ہیں پاتے ہیں رستوں پے پاتے ہیں تیرے نشان I don't want to be your اجنبی Go on and pick up the pieces for me Don't make me plead, follow my lead دشتِ وفا میں ہے یہ زمین کتنی حسین کھلتی ہیں زخموں کی کلیاں یہیں I'll keep them for me so بھولوں نہیں وہ آزمائشیں [Pre-Chorus] پا نہ سکے، نبھا نہ سکے وعدے کیے تھے جو اسرار میں، اک رات میں بھولا نہ سکے، مٹا نہ سکے یادیں وہ تیری سوغات ہے میری [Chorus] لاکھ سہا ہے دل میں بسا ہے آسرا ہے تیرا ستم ہار گئے ہم پار ہوئے ہیں مانتے ہیں تیرا کرم

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Ali Sethi
  • Sunayana Kachroo
  • Romil Hemnani
  • Garry Purohit