Ranjish Hi Sahi

Album cover art for "Ranjish Hi Sahi" by Ali Sethi

Ali Sethi - Pop, Poetry (Literature)

Ranjish Hi Sahi

5.7K Plays

Duration: 5:37

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لئے آ رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لئے آ رنجش ہی سہی آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لئے آ رنجش ہی سہی آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لئے آ رنجش ہی سہی پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو رسم و رہِ دنیا ہی نبھانے کے لئے آ رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لئے آ رنجش ہی سہی مانا کہ محبت کا چھپانا ہے محبت مانا کہ محبت کا چھپانا ہے محبت چپکے سے کسی روز جتانے کے لئے آ رنجش ہی سہی آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لئے آ رنجش ہی سہی

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Talib Baghpati
  • Ahmad Faraz