Chal Raha Hoon

Album cover art for "Chal Raha Hoon" by Umair Jaswal

Umair Jaswal - Pop, Urdu - اُردُو

Chal Raha Hoon

0 Plays

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

تم نہیں تو کیا, چل رہا ہوں میں خوش نہیں تو کیا, چل رہا ہوں میں فاصلے تو کیا, گن رہا ہوں میں چل رہا ہوں میں ڈھل رہا ہوں میں چل رہا ہوں میں دھوپ ہے تو کیا, جل رہا ہوں میں درد ہے تو کیا, سہہ رہا ہوں میں چل رہا ہوں میں ڈھل رہا ہوں میں چل رہا ہوں میں رات جل رہی راکھ دن ہوئے ان اجالوں میں ہم جلتے ہی رہے رات جل رہی تم کہاں گئے رات جل رہی تم کہاں گئے تم کہاں گئے تم کہاں گئے تم کہاں گئے تم کہاں گئے جل رہا ہوں میں ڈھل رہا ہوں میں جل رہا ہوں جل رہا ہوں جل رہا ہوں میں ڈھل رہا ہوں میں جل رہا ہوں ڈھل رہا ہوں تم نہیں یہاں کچھ نہیں ہوں میں

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Umair Jaswal