Ek Baar Milo Humse

Album cover art for "Ek Baar Milo Humse" by Salma Agha

Salma Agha - Pop, Soundtrack

Ek Baar Milo Humse

0 Plays

Duration: 3:59

View ArtistView Album

Lyrics

[Intro] اک بار ملو ہم سے [Chorus] اک بار ملو ہم سے تو سو بار ملیں گے ہم جیسے کہاں تم کو طلبگار ملیں گے؟ ہم جیسے کہاں تم کو طلبگار ملیں گے؟ اک بار ملو ہم سے [Verse 1] کیسے یہ کہیں تم سے ہمیں پیار ہے کتنا؟ کیسے یہ کہیں تم سے ہمیں پیار ہے کتنا؟ آنکھوں کی طلب بڑھتی ہے دیکھیں تمہیں جتنا آنکھوں کی طلب بڑھتی ہے دیکھیں تمہیں جتنا اس دنیا میں کم ایسے پرستار ملیں گے [Chorus] ہم جیسے کہاں تم کو طلبگار ملیں گے؟ ہم جیسے کہاں تم کو طلبگار ملیں گے؟ اک بار ملو ہم سے [Verse 2] دل کی جگہ سینے میں محبت ہے تمہاری دل کی جگہ سینے میں محبت ہے تمہاری اب میری ہر اک سانس امانت ہے تمہاری اب میری ہر اک سانس امانت ہے تمہاری ہم بن کے تمہیں پیار کی مہکار ملیں گے [Chorus] ہم جیسے کہاں تم کو طلبگار ملیں گے؟ اک بار ملو ہم سے تو سو بار ملیں گے ہم جیسے کہاں تم کو طلبگار ملیں گے؟ اک بار ملو ہم سے

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Masroor Anwar