Ae Muhabbat

Album cover art for "Ae Muhabbat" by Raza Ali Khan

Raza Ali Khan - Pop, Ghazal (Poetry) - غزل

Ae Muhabbat

0 Plays

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Chorus] اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا جانے کیوں آج تیرے نام پہ رونا آیا اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا جانے کیوں آج تیرے نام پہ رونا آیا اے محبت ۔ ۔ [Verse 1] یوں تو ہر شام اُمیدوں میں گُزر جاتی ہے —یوں تو ہر شام یوں تو ہر شام اُمیدوں میں گُزر جاتی ہے —آج کچھ بات ہے آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا [Chorus] اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا اے محبت ۔ ۔ [Verse 2] کبھی تقدیر کا ماتم، کبھی دنیا کا گلہ کبھی تقدیر کا ماتم، کبھی دنیا کا گلہ —منزل عشق میں —منزل عشق میں منزل عشق میں ہر گام پہ رونا آیا [Chorus] اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا —جانے کیوں آج —جانے کیوں آج جانے کیوں آج تیرے نام پہ رونا آیا اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا اے محبت ۔ ۔

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Shakeel Badayuni