Hai Pyar Ka Zamana

Album cover art for "Hai Pyar Ka Zamana" by Naheed Akhtar

Naheed Akhtar - Pop, Soundtrack

Hai Pyar Ka Zamana

0 Plays

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Intro] ھمم، ھمم، ھمم، ھمم [Chorus] ہے پیار کا زمانہ رُت بھی ہے شاعرانہ مجھ کو غزل بنا کے جا کے غزل بنا کے ہونٹوں سے گُنگُنانا ہے پیار کا زمانہ رُت بھی ہے شاعرانہ [Verse 1] میرے لبوں کو تم نے مصر بنا دیا ہے سو سو نجاتوں کا نغمہ جگا دیا ہے تم نے مجھے سکھایا، تم نے مجھے سکھایا اندازِ دلبرانہ [Chorus] ہے پیار کا زمانہ رُت بھی ہے شاعرانہ [Verse 2] سر جُھک گیا جہاں پہ دل بھی وہیں جُھکے گا سر جُھک گیا جہاں پہ دل بھی وہیں جُھکے گا مر کے بھی پیار میرا سجدے تیرے کرے گا نقشِ قدم تمہارا، نقشِ قدم تمہارا ہے میرا آستانہ [Chorus] ہے پیار کا زمانہ رُت بھی ہے شاعرانہ مجھ کو غزل بنا کے جا کے غزل بنا کے ہونٹوں سے گُنگُنانا ہے پیار کا زمانہ رُت بھی ہے شاعرانہ

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Tasleem Fazli